: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مظفرنگر،29ڈسمبر(ایجنسی)اترپرديش ميں مظفر نگر کے نئى منڈى علاقے ميں کل رات ايک تقريب ميں فائرنگ ہونے کى وجہ سے ايک فائربريگيڈ عملہ گولى لگنے سے ہلاک ہوگيا۔پوليس کے
مطابق فائربريگيڈ کا عملہ سريندر سنگھ نے بيٹا ہونے کى خوشى ميں کل رات عشائيہ کا اہتمام کيا تھا۔ اس تقريب ميں محکمہ کے اہلکاروں کے علاوہ ديگر افراد بھى شامل تھے۔ اس دوران شراب کے نشے ميں اشونى کمار نامى ايک شخص نے اپنى لائسنسى پستول سے گولى چلادى جو ليڈنگ فائرمين رشى پال کو جالگى۔